عمران خان نے حلف نہ اٹھایا تو کیا ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے غور شروع کردیا
bbc news urdu نے Monday، 17 October 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے 7 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لیا اور 6میں کامیابی حاصل کی، چونکہ تحریک انصاف قومی اسمبلی کا بائیکاٹ کرچکی ہے اس لیے یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر عمران خان نے کسی بھی نشست سے حلف نہ اٹھایا تو کیا ہوگا؟ عمران خان کی جیتی گئی 6 نشستیں 30 دن تک خالی رہیں گی، اس کے بعد نوٹس کے ذریعے حلقے کے انتخاب کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے کسی بھی نشست سے حلف نہ اٹھایا تو آئندہ کی صورتحال کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے غور شروع کردیا ہے ۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 227
Visit Yesterday : 531
This Month : 5204
This Year : 68923
Total Visit : 173911
Hits Today : 2305
Total Hits : 955974
Who's Online : 4























