محکمہ انڈسٹریز ملتان کا گندم فروخت مراکز کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ،، وزن اور پیمانوں میں کمی پر سخت کارروائی کا فیصلہ
bbc news urdu نے Thursday، 7 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) محکمہ انڈسٹریز ملتان کی جانب سے ضلع بھر میں گندم کی فروخت کے تمام مراکز اور پوائنٹس کی چیکنگ کا سلسلہ جاری چیکنگ مہم کے دوران مختلف مراکز کا معائنہ کیا جا رہا ہے کہ شہریوں کو مقررہ مقدار کے مطابق گندم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے انڈسٹریز انسپکٹر دوران چیکنگ مختلف مراکز پر پیمانوں اور وزن کے نظام کی سختی سے جانچ پڑتال کررہے ہیں جبکہ وزن اور پیمانوں میں کمی کی صورت میں متعلقہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
ٹیگز:-




































Visit Today : 471
Visit Yesterday : 546
This Month : 3744
This Year : 67463
Total Visit : 172451
Hits Today : 3177
Total Hits : 911438
Who's Online : 5






















