رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کو ہوگا ، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
bbc news urdu نے Friday، 19 September 2025 کو شائع کیا.
لاہور : رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کو ہوگا ، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ محکمہ موسمیات کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق سال 2025 کے دوسرے سورج گرہن کا آغاز اکیس ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 30 منٹ پر ہوگا اور 22 ستمبر کو رات 12 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا ، جزوی سورج گرہن کا اختتام رات 2 بجکر 55 منٹ پر ہوگا ۔ رواں سال کا دوسرا سورج گرہن بھی پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا جبکہ پیسیفیک، اٹلانٹک، انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 203
Visit Yesterday : 369
This Month : 11409
This Year : 59245
Total Visit : 164233
Hits Today : 5425
Total Hits : 815524
Who's Online : 9






















