بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
www.bbcnewshd.com نے Friday، 7 October 2022 کو شائع کیا.
کراچی: بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے دوسرے بیٹے کی ولادت کی خبر دیتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے شوہر محمود چوہدری کو بھی پوسٹ میں ٹیگ کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز 5 اکتوبر کو ان کے دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔یا د رہے کہ گزشتہ برس بختاور بھٹو زرداری اورمحمود چوہدری کے بڑے بیٹے میر حاکم کی ولادت بھی 10اکتوبر کو ہوئی تھی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 300
Visit Yesterday : 558
This Month : 6293
This Year : 70012
Total Visit : 175000
Hits Today : 8671
Total Hits : 981660
Who's Online : 6























