سیکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ پشین میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 14 September 2021 کو شائع کیا.
کوئٹہ(محمد آصف خان ) سیکیورٹی فورسز نے پشین میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو اہم کارندوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ کے علاقے پشین سے ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔اس حوالے سے سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ بھی قبضے میں لیاگیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 369
Visit Yesterday : 563
This Month : 3096
This Year : 66815
Total Visit : 171803
Hits Today : 2038
Total Hits : 903613
Who's Online : 5






















