وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی
bbc news urdu نے Friday، 9 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی. گریڈ17 سے 22 تک کےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں30 فیصد ایڈہاک اضافے کی منظوری دی گئی جبکہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے ، دوسری جانب مزدور کی کم سے کم تنخواہ 30 ہزار روپے مقرر کردی گئی ہے ۔وفاقی کابینہ کی جانب سے پینشنزمیں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 366
Visit Yesterday : 563
This Month : 3093
This Year : 66812
Total Visit : 171800
Hits Today : 2029
Total Hits : 903604
Who's Online : 4






















