ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد ظفر بزدار کی تھانہ کرمپور کی انسپکشن
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 4 January 2023 کو شائع کیا.
وہاڑی : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد ظفر بزدار نے تھانہ کرمپور کی فارمل انسپکشن کی۔ انسپکشن کے دوران تھانہ کے ریکارڈ،رجسٹرز اور کرائم کا معائنہ کیا انہوں نے فرنٹ ڈیسک، تھانہ میں موجود رجسٹر ہائے کی روزانہ کی بنیاد پر تکمیل کرنے اور تمام ریکارڈ کوآن لائن اپ ٹو ڈیٹ رکھنے کی ہدایت کی۔ ڈی پی او وہاڑی محمد ظفر بزدار نے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کہ پولیس کا شعبہ امن و امان کا ضامن ہے اور کسی بھی مشکل میں عوام پولیس سے ہی امید رکھتی ہے۔متاثرین انصاف،تحفظ اورمدد کے لیے تھانہ میں ہمارے پاس آتے ہیں،ان کو مایوس نہ ہونے دیں اور انہیں ریلیف فراہم کریں۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 410
Visit Yesterday : 563
This Month : 3137
This Year : 66856
Total Visit : 171844
Hits Today : 2341
Total Hits : 903916
Who's Online : 5






















