ٹوکیو:  مسلم لیگ ن کے تمام کارکن مریم نوازشریف کو مسلم لیگ ن کا چیف آرگنائزر مقرر ہونے پر دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ‏کارکن اپنے قائد میاں نوازشریف اور پارٹی صدر میاں شہباز شریف کے مشکور ہیں. جنہوں نے کارکنوں کے خواہش کے مطابق پارٹی کی تنظیم نو مریم نوازشریف کے سپرد کر دی پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے سرپرست اعلیٰ رانا ابرار حسین نے کہا کہ ہم تن من دھن سب کچھ پارٹی کے لیے قربان کر دیں گے تاکہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن دو تحائی اکثریت سے کامیاب ہو کر اپنی حکومت قائم کرئے اور قائد محترم میاں نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیر اعظم بنیں گے