معروف نیوز کاسٹر اور پروگرام ہوسٹ مشعل بخاری انتقال کرگئیں
bbc news urdu نے Tuesday، 3 January 2023 کو شائع کیا.
کراچی : معروف نیوز کاسٹر اور پروگرام ہوسٹ مشعل بخاری انتقال کرگئیں. وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں. تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے مطابق وہ گزشتہ تین برس سے کینسر میں مبتلا تھیں. ایک خاتون نیوز اینکر کے مطابق مشعل بخاری گلے کے کینسر کا علاج کروا رہی تھیں ۔ سنہ 1984 میں کراچی میں پیدا ہونے والی مشعل بخاری نے ایکسپریس نیوز، 92 نیوز، آپ نیوز اور نیو نیوز میں خدمات سرانجام دیں. وہ سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کا بھی حصہ رہیں.
ٹیگز:-




































Visit Today : 522
Visit Yesterday : 563
This Month : 3249
This Year : 66968
Total Visit : 171956
Hits Today : 4918
Total Hits : 906494
Who's Online : 6






















