پیر 2 جنوری 2023ء کو بینک تعطیل کی وجہ سے تمام بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے: اسٹیٹ بینک
bbc news urdu نے Friday، 30 December 2022 کو شائع کیا.
کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پیر 2 جنوری 2023ء کو بینک تعطیل کی وجہ سے تمام بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق دو جنوری کو بینک ہالیڈے کی وجہ سے مرکزی بینک سمیت تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس اور بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اعلامیے کے مطابق بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 401
Visit Yesterday : 563
This Month : 3128
This Year : 66847
Total Visit : 171835
Hits Today : 2278
Total Hits : 903853
Who's Online : 7






















