عامر خان پر ہندو مذہب کی ’بے حُرمتی‘ کا الزام عائد
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 11 October 2022 کو شائع کیا.
م
مبئی: بھارتی انتہا پسندوں نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان پر ہندو مذہب اور اس کی روایات کی بےحرمتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔اس مرتبہ عامر خان کو بھارت کے ایک بینک کے اشتہار میں کام کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس اشتہار میں عامر خان کے ہمراہ کیارہ اڈوانی نے بھی پرفارم کیا ہے۔اس اشتہار میں کیارہ اڈوانی کو دلہن اور عامر خان کو دلہا بنے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ ہندو مذہب کے روایتی طریقے کے برعکس دلہن کے بجائے عامر خان گھر میں پہلے داخل ہوتے ہیں جبکہ دلہن کو رخصتی کے وقت روتا ہوا بھی نہیں دکھایا گیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 245
Visit Yesterday : 531
This Month : 5222
This Year : 68941
Total Visit : 173929
Hits Today : 2544
Total Hits : 956213
Who's Online : 8























