ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 11 October 2022 کو شائع کیا.
کراچی: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسفزئی کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا۔ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گی۔سوات میں 2015 میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد ملالہ یوسفزئی لندن چلی گئی تھیں۔ ملالہ کا انگلینڈ منتقل ہونے کے بعد یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 255
Visit Yesterday : 531
This Month : 5232
This Year : 68951
Total Visit : 173939
Hits Today : 2664
Total Hits : 956333
Who's Online : 4























