ڈی آئی خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 4 October 2022 کو شائع کیا.
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا، ٹریکٹر پر متعدد افراد سوار تھے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھیں۔پولیس نے بتایا کہ زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے، صدر مملکت نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا ک
ٹیگز:-



































Visit Today : 112
Visit Yesterday : 546
This Month : 3385
This Year : 67104
Total Visit : 172092
Hits Today : 1333
Total Hits : 909594
Who's Online : 7






















