ملتان ایئر پورٹ پرفیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے دفتر میں آگ لگ گئی
bbc news urdu نے Monday، 3 October 2022 کو شائع کیا.
ملتان : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ملتان ایئر پورٹ پر دفتر میں آگ لگ گئی ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے دفتر میں آگ لگی تو سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے اہلکاروں نے فوری طور پر آگ پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچالیا. آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی.
ٹیگز:-




































Visit Today : 83
Visit Yesterday : 546
This Month : 3356
This Year : 67075
Total Visit : 172063
Hits Today : 984
Total Hits : 909245
Who's Online : 2






















