قائد کے ہمراہ پاکستان کی تحریک تکمیل اور تعمیر میں بہاولپور نے کلیدی کردار ادا کرنے والے بہاولپور کو تختِ لاہور کا قیدی بنادیا۔
www.bbcnewshd.com نے Monday، 3 October 2022 کو شائع کیا.
بہاولپور: قائد کے ہمراہ پاکستان کی تحریک تکمیل اور تعمیر میں بہاولپور نے کلیدی کردار ادا کرنے والے بہاولپور کو تختِ لاہور کا قیدی بنادیا۔حصولِ صوبہ کی خاطر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہونے والوں میں سید تابش الوری ،سید زیشان اختر،ہمایوں گلزار،نواز ناجی،آسیہ کامل،سائرہ عباسی،صفدر شہباز،اکرم انصاری،مجید ہاشمی اور دیگر شامل ہیں ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنماؤں قاری مونس بلوچ ،مخدوم مظہر حسین بخاری ایڈووکیٹ نے مقامی صحافیوں شہریوں اور بخاری مارکیٹ کے تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا عوام کو بیدار مقامی سیاستدانوں نمائندوں کو احساس اور اربابِ اقتدار کے ضمیر کو جھنجوڑنے کے لئے مزید متحرک اور فعال بنایاجائے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 497
Visit Yesterday : 563
This Month : 3224
This Year : 66943
Total Visit : 171931
Hits Today : 4178
Total Hits : 905753
Who's Online : 5






















