ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ عرفان بشیر صاحب صحت یابی کے لئے دعاکریں
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 2 October 2022 کو شائع کیا.
کوئٹہ ( محمد آصف خان ) ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ عرفان بشیر صاحب امروز مشن ھسپتال کوئٹہ چرچ آف پاکستان کے بشپ جناب فریڈرک جان کراچی اور بلوچستان کے ڈائس کے پادری اور چرچ کمیٹی کے ممبران مشن اسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹر سیٹرک جلال کو سروس کے اختتام ہونے پر عہدے سے باعزت باضابطہ طور پر رخصت کرنے اور نئے ایڈمنسٹریٹر کو خوش آمدید کہنے کے لیے مشن ہسپتال گے کہ اسی دوران ڈاکٹر سیٹرک جلال اور ایڈمن افسر عرفان سمیر اور اس کے دیگر ساتھیوں نے جناب ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ عرفان بشیر پر حملہ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے جو کہ زیر علاج سول اسپتال ٹراماسنٹر میں داخل ہیں۔ آپ تمام سے اپیل کی جاتی ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لئے لئے دعا گو رہے ہیں
ٹیگز:-




































Visit Today : 400
Visit Yesterday : 563
This Month : 3127
This Year : 66846
Total Visit : 171834
Hits Today : 2271
Total Hits : 903846
Who's Online : 8






















