پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ہمارے امیدوار ہیں: چودھری شجاعت
bbc news urdu نے Tuesday، 28 June 2022 کو شائع کیا.
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حمایت کے ن لیگی دعوے کی تردید کردی۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم اور سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے مسلم لیگ نواز کی جانب سے حمزہ شہباز کی حمایت سے متعلق افواہوں پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کےلیے چودھری پرویز الہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں اور ق لیگ کے اراکین پرویز الہٰی کو ہی پنجاب اسمبلی میں ووٹ دے دیں۔ چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ غلط افواہیں پھیلا کر ہمارے اراکین اسمبلی کو غلط فہمی میں نہ ڈالا جائے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 295
Visit Yesterday : 546
This Month : 3568
This Year : 67287
Total Visit : 172275
Hits Today : 2264
Total Hits : 910525
Who's Online : 5






















