نوشہرہ(بی بی سی نیوز ) نظام الدین ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے پی کے کی سربراہی میں ایک میٹنگ منقعد کی گئی ہے  اس میٹنگ میں واحد حسین , سرزمین خان اور دیگر دوستوں نے بھی شرکت کی۔ نظام الدین نے دوستوں کو منشور کے حوالے سے بھی آگاہ کیا اور کے پی کے کی سطح پر میٹنگ کرنے کا بھی عادہ کیا تمام لوگوں نے قاٸد تحریک کی تحریک سے متعلق سوچ کو سراہا