ملتان: بارہویں میجر جنرل شاہد حامد خان (میموریل)آل پاکستان ملتان اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغازبارہویں میجر جنرل شاہد حامد خان (میموریل)آل پاکستان ملتان اوپن گالف چیمپئن شپ کا انعقاد ملتان گالف کلب میں کیا جا رہا ہے جو تین روز تک جاری رہے گی۔ آج مورخہ 11مارچ 2022کوملتان گالف کلب میں چیمپئن شپ کا افتتا ح کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں مُلک کے معروف گالفر ز شرکت کر رہے ہیں جو مختلف کیٹگر ی میں حصہ لیں گے۔جیتنے والے گالفر ز میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔تین روزہ گالف چیمپئن کی اختتامی تقریب 13مارچ 2022کو منعقد کی جائے گی