کریم بخش گبول شریف النفس اور عاجز انسان ہیں گبول یوتھ
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 12 March 2022 کو شائع کیا.
کراچی : کریم بخش گبول شریف النفس اور عاجز انسان ہیں گبول یوتھ گبول یوتھ کے ممبران جناب حبیب گبول ، عبدالمالک گبول، شکیل احمد گبول ، جناب صابر گبول، اویس گبول ، عبد الوھاب گبول ،حق نواز گبول ، ندیم گبول ، اسلم گبول ، سرور گبول، عابد علی گبول ، حیدر علی گبول اور دیگر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم۔پی۔اے محترم جناب عبد الکریم گبول شریف النفس اور ایماندار شخصیت ہیں کچھ لوگوں کے کہنے پر ان کے خلاف چند غیر مقامی لوگوں کو احتجاج کی آڑ میں اکٹھا کیا گیا تاکہ انکو دھمکایا جاسکے گبول یوتھ اس پروپیگنڈے کی سختی سے مذمت کرتی ہے کریم بخش گبول بھائ گبول قوم کے بڑے اور قابل احترام شخصیت ہیں کسی کو اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کے وہ انکے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے
ٹیگز:-




































Visit Today : 459
Visit Yesterday : 563
This Month : 3186
This Year : 66905
Total Visit : 171893
Hits Today : 2864
Total Hits : 904439
Who's Online : 6






















