بلوچستان میں قتل ہونیوالے وکیل کا کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور
bbc news urdu نے Thursday، 8 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بلوچستان میں قتل ہونیوالے وکیل کے کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی ، عدالت نے عمران خان کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی اور انہیں دو ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 435
Visit Yesterday : 563
This Month : 3162
This Year : 66881
Total Visit : 171869
Hits Today : 2819
Total Hits : 904394
Who's Online : 2






















