جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل کرلیا
bbc news urdu نے Wednesday، 7 June 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب کی اہم سیاسی شخصیت جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل کرلیا۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عون چوہدری نے بتایا کہ جہانگیر ترین نے نام فائنل کرلیا ہے، ہماری جماعت کا نام ’استحکام پاکستان‘ ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی میں شامل ہونے والوں کے اعزاز میں آج عشائیہ دیا جائے گا جس میں ممبران کو ’پارٹی کے نام‘ سے آگاہ کردیا جائے گا۔ اُدھر جہانگیر ترین کی جمعے کے روز پی ٹی آئی کے سابق اراکین اور رہنماؤں کے ساتھ اہم پریس کانفرنس متوقع ہے جس میں وہ ممکنہ طور پر نئی سیاسی جماعت اور اس کے منشور کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 471
Visit Yesterday : 563
This Month : 3198
This Year : 66917
Total Visit : 171905
Hits Today : 3359
Total Hits : 904934
Who's Online : 5






















