طاقتور پیسہ خرچ کرکے عزت کما سکتا تو زرداری اور نواز شریف زیادہ عزت والے ہوتے، کسی کو عزت دینا صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے: عمران خان
bbc news urdu نے Monday، 3 April 2023 کو شائع کیا.
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس صرف پیسہ ہے عزت نہیں، یہ سڑکوں پر باہر نہیں نکل سکتے، لندن کے مہنگے ترین علاقے میں بیٹھ کر ہر روز گالیاں کھاتے ہیں۔ زمان پارک کے باہر کارکنوں کے ساتھ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ طاقتور پیسہ خرچ کرکے عزت کما سکتا تو زرداری اور نواز شریف زیادہ عزت والے ہوتے، کسی کو عزت دینا صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ قبل ازیں چیئرمین تحریک انصاف نے زمان پارک کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ افطار کیا، اس موقع پر مرد کارکنان کے علاوہ خواتین کارکنان کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 494
Visit Yesterday : 563
This Month : 3221
This Year : 66940
Total Visit : 171928
Hits Today : 3997
Total Hits : 905572
Who's Online : 9






















