ملتان: چیف کوآرڈینیٹر مرکزی انجمن تاجران کینٹونمنٹ، قومی امن کمیٹی و ہیلپرزبزنس فورم غضنفر ملک ، صدرامن کمیٹی کینٹ کلب عابد خان اور خواجہ دلشاد احمد کی قیادت میں شہریوں وتاجروں کے وفدنے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کےالیکشن 2023 کے نومنخب صدر رانا آصف سعید ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور جنرل سیکرٹری مہرحسیب قادر ایڈوکیٹ سے ملاقات کی اور شاندار کامیابی پرگلدستےپیش کیے اس دوران تاجروفد نے نومنتخب عہدیداروں کی کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہوئے نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کیاہے۔