اسلام آباد میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 28 June 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اے این ایف نے چھاپہ مار کر منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق اے این ایف راولپنڈی نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر چونگی نمبر 26 کے بس اسٹاپ کے قریب چھاپہ مارا اور ایک خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کرکے انکے قبضے سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ملزمان میں پشاور کے رہائشی حنین خالق، حسنین خالق اور گلشن بی بی نامی خاتون شامل ہے، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 415
Visit Yesterday : 546
This Month : 3688
This Year : 67407
Total Visit : 172395
Hits Today : 2954
Total Hits : 911215
Who's Online : 6






















