ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے، شیخ رشید
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 21 June 2022 کو شائع کیا.
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کردینا چاہئیے۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی۔ سزائیں صرف غریب عوام کے لیے ہیں۔ جب چور اور چوکیدار مل جاتے ہیں تو بے بس عوام ان سے نجات کے لیے آسمان کی طرف مدد کے لیے دیکھتے ہیں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 268
Visit Yesterday : 531
This Month : 5245
This Year : 68964
Total Visit : 173952
Hits Today : 2800
Total Hits : 956469
Who's Online : 10























