فادرز ڈے کے موقع پر بالی ووڈ اسٹارز کا والد سے اظہارِ محبت
www.bbcnewshd.com نے Monday، 20 June 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کے لیے ’فادرز ڈے‘ منایا جارہا ہے اور اس خاص دن کے موقع پر بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے بھی والد کے نام نیک پیغامات لکھے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق والد کے عالمی دن کی مناسبت سے معروف بھارتی فلم اسٹارز نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فادرز سے محبت کا اظہار کیا جن میں معروف اداکارہ کرینہ کپور، سارہ علی خان اور انوشکا شرما سمیت دیگر شامل ہیں۔سپر اسٹار کرینہ نے انسٹاگرام پر اپنے والد رندھیر کپور کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں ’’پاپا‘‘ لکھا اور دل والے ایموجی کے ساتھ ’فادرز ڈے‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 268
Visit Yesterday : 531
This Month : 5245
This Year : 68964
Total Visit : 173952
Hits Today : 2806
Total Hits : 956475
Who's Online : 7























