ملتان : محمد شعبان پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملتان آپ نہایت ہی نیک اور ایماندار آفیسر ہیں بطور سب انجینئر آپ کی تعیناتی پبلک ہیلتھ میں نیک شگون ثابت ہوئی ہے بالاحکام کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنے کام کو احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں ملتان کا بہترین سیورج سسٹم جناب ظہور احمد ڈوگر اور ایکسیئن اسد اللہ صاحب اور ان کی پوری ٹیم کی انتھک محنت کی وجہ ہے ملتان کے لوگوں نے ان کی خدمات کو سراہا ہے اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں