ہالی ووڈ کے اسٹار جونی ڈیپ کی سابق اہلیہ اداکارہ ایمبر ہرڈ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اب بھی جونی سے سچے دل سے محبت کرتی ہیں
پاکستان نے آئی ایم ایف قرضہ پروگرام کی بحالی کیلیے امریکا سے مدد طلب کرلی ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے اب تک کیے گئے بہت سخت اقدامات کے باوجود عالمی مالیاتی ادارہ ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر راضی نہیں ہورہا ۔
کراچی: شہر قائد کے باسیوں کیلئے محکمہ موسمیات نے مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی انٹری 22 جون سے متوقع ہے جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی
اقوام متحدہ کے تحت قائم کئے گئے لبنان ٹریبونل نے سابق لبنانی وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل کے الزام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنادی ہے
پی ٹی وی کے پہلے نیوزکاسٹر، ڈرامہ نویس اور شاعر طارق عزیز کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 2 سال بیت گئے۔
سعودی عرب نے آٹھ یمنی شہریوں اور 11 اداروں کو دہشت گردوں اور دہشت گردی کی معاونت کرنے والوں کی فہرست میں شامل کردیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سمیت دیگر اقدامات سے خشک سالی جیسی آفات سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے
حکومت جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مؤقف میں ’نرمی‘ پیدا کرنے کے لیے علمائے کرام کا ایک وفد افغانستان بھیجے گی
ہالی ووڈ کے اسٹار جونی ڈیپ کی سابق اہلیہ اداکارہ ایمبر ہرڈ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اب بھی جونی سے سچے دل سے محبت کرتی ہیں






































Visit Today : 309
Visit Yesterday : 531
This Month : 5286
This Year : 69005
Total Visit : 173993
Hits Today : 3143
Total Hits : 956812
Who's Online : 10























