مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
bbc news urdu نے Thursday، 16 June 2022 کو شائع کیا.
شکر گڑھ : مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔ دانیال عزیز کی گاڑی کو بھجنہ سٹاپ کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ان کی گاڑی سامنے سے آنے والے مزدا گاڑی کے ٹائر پھٹنے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دانیال عزیز اور ان کے 4 ساتھی زخمی ہوگئے۔ حادثے میں مزدا گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دانیال عزیز شدید زخمی اور خون میں لت پت ہیں، انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 268
Visit Yesterday : 531
This Month : 5245
This Year : 68964
Total Visit : 173952
Hits Today : 2766
Total Hits : 956435
Who's Online : 12























