’مجھے امید ہے وہ اب سکون میں ہوں گے‘
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 12 June 2022 کو شائع کیا.
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل اُشنا شاہ رکن اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک موت پرمیمرز بنانے والوں اور سوشل میڈیا صارفین پر برہم ہوگئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ اُشنا شاہ نے لکھا کہ عامر لیاقت کو ایک عورت نے عوامی طور پر برہنہ کردیا تھا جس سے اُنہوں نے قانونی طور پر شادی کی، وہ بےعزت ہو کر دُنیا سے رخصت ہوگئے۔انہوں نے لکھا کہ جس کسی نے بھی ان ویڈیوز کو شیئر کیا، ان کا مذاق اُڑایا، ان پر ہنسا، اُن سب کے ہاتھوں پر عامر لیاقت کا خون ہے۔ معروف اینکر نے ہمیں ہنسنے کا مواد مہیا کیا لیکن مجھے امید ہے کہ ’’وہ اب سکون میں ہوں گے، اللّہ تعالیٰ! ہماری ہنسی کو معاف کرنا‘‘۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 292
Visit Yesterday : 531
This Month : 5269
This Year : 68988
Total Visit : 173976
Hits Today : 2960
Total Hits : 956629
Who's Online : 7























