وزیراعظم نے غریبوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 1 June 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے غریبوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا جس کے تحت 20 کلو آٹے کا تھیلا کم ہوکر 800 روپے میں ملے گا۔حکومتی ترجمان کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بڑے ریلیف پروگرام کے تحت 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 950 روپے سے 150 روپے کم ہوکر 800 روپے جبکہ چینی کی قیمت 15 روپے فی کلو کم ہوکر 85 روپے کی جگہ 70 روپے کردی گئی ہے۔ریلیف پیکج کے تحت غیرشہریوں کو گھی، چاول اور دالوں پر بھی رعایت دی جارہی ہے۔ حکومتی ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تاریخی ریلیف پیکج ہے جو سابق حکومت کے ریلیف کے مقابلے میں پچاس فیصد زیادہ ہے۔حکومتی اعلامیے کے مطابق ریلیف پیکج پر یکم جون سے عمل درآمد شروع ہوجائے گا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 292
Visit Yesterday : 531
This Month : 5269
This Year : 68988
Total Visit : 173976
Hits Today : 2965
Total Hits : 956634
Who's Online : 7























