پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان سے پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی کی ملاقات ، شاہ محمود قریشی میڈ یا ٹاک کیے بغیر چلے گئے
bbc news urdu نے Wednesday، 7 June 2023 کو شائع کیا.
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان سے پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی میڈ یا ٹاک کیے بغیر چلے گئے۔ اس حوالے سے صحافی اجمل جامی کا کہنا تھا کہ بات نہیں بنی۔واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا جس کے بعد میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انصاف کا جھنڈا اب بھی ان کے ہاتھ میں ہے ۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ قید کے دوران میر ے بچوں نے بہت سپورٹ کیا اور مشورہ دیا کہ کسی بھی صورت جھکنا نہیں ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 343
Visit Yesterday : 563
This Month : 3070
This Year : 66789
Total Visit : 171777
Hits Today : 1899
Total Hits : 903474
Who's Online : 4






















