محافظوں کا لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 12 March 2023 کو شائع کیا.
کراچی(چوہدری عمر حیات )محافظوں کا لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف اندرون سندھ کے پولیس اہلکار کراچی میں واردات کرتے ہوئے پکڑے گئے گرفتار پولیس افسر اور اہلکار نواب شاہ اور سی آئی اے نوشہرو فیروز میں تعینات ہیں گرفتار ملزمان میں پولیس افسر ممتاز،اہلکار صدام اور نقیب شامل ہیں گرفتار افسران اہلکاروں کو سہون میں لال شہباز قلندر کے عرس پر تعینات کیا گیا تھا گرفتار افسر اور پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں سے مل گاڑی چھینی ملزمان نے گاڑی ڈرائیور اور کنڈکٹر کے ہاتھ پیر باندھ کر جھاڑیوں میں پھینک دیا تھا واقعے کا مقدمہ ملیر کے گڈاپ سٹی تھانے میں درج کر لیا گیا
ٹیگز:-







































Visit Today : 224
Visit Yesterday : 531
This Month : 5201
This Year : 68920
Total Visit : 173908
Hits Today : 2204
Total Hits : 955873
Who's Online : 7























