بھارت نے خاموشی سے کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھول لیا
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 26 June 2022 کو شائع کیا.
کابل: بھارت نے بغیر کسی رسمی اعلان کے خاموشی سے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔افغان میڈیا کے مطابق بھارت نے بغیر کسی باضابطہ اعلان کے خاموشی سے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا۔بھارت سے ایک ’تکنیکی ٹیم‘ سفارت خانے پہنچ گئی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹیم افغان عوام کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پرفراہم کی جانے والی امداد کی تقسیم کا جائزہ لے گی۔بھارت نے 10 ماہ قبل افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد اپنا سفارتخانہ بند کردیا تھا۔افغانستان میں اشرف غنی اورحامد کرزئی کی حکومتوں میں بھارت کا کابل میں ایک سفارتخانہ اورچار قوںصل خانے کام کررہے تھے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 59
Visit Yesterday : 594
This Month : 3926
This Year : 67645
Total Visit : 172633
Hits Today : 819
Total Hits : 915514
Who's Online : 11






















