2018 میں چارٹر آف اکانومی کی تجویز کو نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 29 May 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر سال 2018 میں چارٹر آف اکانومی تجویز کیا تھا جو نظرانداز کردیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ کیا کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر انہوں نے سال 2018 میں اس وقت کی حکومت کو چارٹر آف اکانومی تجویز کیا جو انہوں نے حقارت کے ساتھ نظرانداز کردیا تھا لہٰذا یہ اب وقت کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے لکھا کہ تمام سیاسی جماعتوں سے چارٹر آف اکانومی کی تجویز پر مشاورت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مشاورت کا مقصد تمام جماعتوں کو اعتماد میں لینا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 370
Visit Yesterday : 531
This Month : 5347
This Year : 69066
Total Visit : 174054
Hits Today : 4085
Total Hits : 957754
Who's Online : 11























