بنوں میں 4 گاڑیوں میں تصادم،2 خواتین سمیت 5 افرادجاں بحق
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 26 May 2022 کو شائع کیا.
بنوں: انڈس ہائی وئے پر سپینہ موڑ کے قریب چارگاڑیوں میں خوفناک تصادم میں 2 خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ انڈس ہائی وئے پر سپینہ موڑ کے قریب 4 گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سپینہ موڑ جو خونی موڑ سے بھی مشہور ہے جہاں ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا جس میں ٹرالر مسافر کوچ کے اوپر گر گئی جبکہ بعد میں ایک موٹر کار اور ٹرک بھی متاثرہ ٹرالر سے ٹکرا گئے حادثے کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 5افراددم توڑگئے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 370
Visit Yesterday : 531
This Month : 5347
This Year : 69066
Total Visit : 174054
Hits Today : 4098
Total Hits : 957767
Who's Online : 13























