پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا
bbc news urdu نے Saturday، 21 May 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی تھیں۔ اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیاہے جس کے بعد انہیں تھانہ کوہسار منتقل کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ شیریں مزاری کو ان کے گھر کے قریب سے حراست میں لیا گیاہے، اور اب تھانے منتقل کیا جارہاہے ،
ٹیگز:-








































Visit Today : 311
Visit Yesterday : 531
This Month : 5288
This Year : 69007
Total Visit : 173995
Hits Today : 3173
Total Hits : 956842
Who's Online : 13























