سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مشیرپرفردجرم عائد
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 13 November 2021 کو شائع کیا.
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پرفردجرم عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے والے اسٹیو بینن پرگواہی کے لیے کانگریس کے حکم کے باوجود حاضر نہ ہونے اور کیپٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کمیٹی کو دستاویزات فراہم نہ کرنے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔اسٹیوبینن بینن کے بارے میں شبہ ظاہر کیا گیا تھا کہ انہیں وائٹ ہاؤس اور کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے ٹرمپ کے حامیوں کے درمیان رابطوں کا علم تھا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 383
Visit Yesterday : 0
This Month : 383
This Year : 64102
Total Visit : 169090
Hits Today : 1980
Total Hits : 873794
Who's Online : 9




















