بورے و الاکے جرنلسٹ پر قاتلانہ حملہ۔صحافی شدید زخمی۔مقدمہ درج
خبر شامل کرتے ہیں بورے والا سے بورے و الاکے جرنلسٹ پر قاتلانہ حملہ۔صحافی شدید زخمی۔مقدمہ درج ۔ملزمان فرارمزمت مزمت صحافی پر قاتلانہ حملہ کی ہم پرزور مزمت کرتے ہیں۔۔صحافی عدم تحفظ کا شکار۔صحافیوں کو اپنے دفاع کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔حکومت پنجاب کو صحافیوں کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔حاجی آصف رفیق ایڈووکیٹ ڈائریکٹر لیگل نیوز غنڈوں کا علاج قررار داد مزمت سے نہیں بلکہ ان کی قانون کے ذریعے مرمت سے ہوگا۔. دہشتگروں کا علاج قرار داد مزمت نہیں مرمت سے ہوگا صحافتی حلقوں۔سوسائٹی فار ہیومن رائٹس پاکستان اور مختلف لائرز فورموں کا شدید ردعمل ۔۔۔نمائندہ خصوصی کی رپورٹ کے مطابق نامور نوجوان جرنلسٹ محمد رضوان اللہ اور ان کے بھائی حافظ محمد عرفان پر دن دیہاڑے اڈہ مانا موڑ پر عوام الناس کے ایک مجمع کے سامنے اشرف. ۔اور ۔امجد پسران عبد الرشید سکنہ 203/ای۔بی کا اندھا دھند فائرنگ سے محمد رضوان اللہ سی ای او نواب نیوز ایچ ڈی سوشل میڈیا چینل اور۔بیوروچیف کرائم میل اور لیگل نیوز کے مایہ ناز کیمرہ مین پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔۔۔۔ جرنلسٹ کے حقیقی بھائی حافظ عرفان بھی شدید زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔ حاجی آصف رفیق ایڈووکیٹ ممبر سوسائٹی فار ہیومن من رائٹس پاکستان نے واقعہ پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے 28 نومبر 2021 کو تقریباً 11 بجے دن معروف جرنلسٹ محمد رضوان اللہ اور اس کے حقیقی بھائی حافظ محمد عرفان کو ،، چک 203/ای۔بی کےرہائشی عبدالرشید کے بیٹوں اشرف اور امجد نے ان کی رقم واپس کرنے کے بہانے اڈا مانا موڑ پر بلا کر دونوں پر فائر کھول دیئے۔ اوباش غنڈہ گردی عناصر کی دہشت گردی کے نتیجہ میں ۔۔۔ محمد رضوان اللہ شدید زخمی ہو گئے۔اور ان کے بھائی کو بھی فائر لگے۔مقامی پولیس تھانہ گگو نے فوری طور پر میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔۔پنجاب بھر کی صحافی برادری اور مختلف لائرز فورم نے وزیر اعلی پنجاب اور پولیس کی اعلی قیادت سے ملزمان کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے





































Visit Today : 564
Visit Yesterday : 546
This Month : 3837
This Year : 67556
Total Visit : 172544
Hits Today : 4688
Total Hits : 912949
Who's Online : 12






















