پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 16 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا، جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے 50 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ساڑھے 17 روپے اضافے کے بعد 290 روپے 45 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 20 روپے اضافے کے بعد 293 روپے 40 پیسے تک پہنچ گئی۔نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اگست کی رات بارہ بجے سے اکتیس اگست 2023 کی رات تک ہوگا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 386
Visit Yesterday : 0
This Month : 386
This Year : 64105
Total Visit : 169093
Hits Today : 2035
Total Hits : 873849
Who's Online : 6




















