نواز الدین صدیقی نے بچوں سمیت اہلیہ کو گھر سے نکال دیا، ویڈیو وائرل
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 4 March 2023 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اہلیہ عالیہ صدیقی کو بچوں سمیت گھر سے نکال دیا۔عالیہ صدیقی نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اپنے بچوں سمیت سڑک پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکار کی اہلیہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر نوازلدین نے انہیں بچوں سمیت گھر سے نکال دیا ہے۔ویڈیو میں نواز الدین کی بڑی بیٹی کو بھی روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عالیہ کہتی ہیں کہ میری بیٹی بہت رو رہی ہے اور ہم بہت پریشان ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نوازالدین صدیقی کو کبھی معاف نہیں کریں گی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 93
Visit Yesterday : 594
This Month : 3960
This Year : 67679
Total Visit : 172667
Hits Today : 2117
Total Hits : 916812
Who's Online : 12






















