رحیم یارخان : ماں بولی ڈے ہمارا کلچر کے بارے میں ڈسڑکٹ بار رحیم یارخان میں ایک پرزور تقریب کا انقعاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چوہدری اختر محمود چہور۔سردار حسن نواز خان نیازی۔سردار ظفرخان ترین۔تھے تقریب کا اغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا وکلا برادری نے اپنا اپنا اظہار خیال کیا آخر پر ایواڑ یافتہ صحافی روزنامہ شاداب نیوز ۔ڈیلی ہمدرد نیوز کے انچارج نمانئدگان پنجاب میاں طالب حسین نے کہا ہے کہ پنجابی ذبان ہماری مادری ذبان ہے ہمیں اپنے بڑوں کے کلچر کو نیں بولنا چاھیے کیونکہ پنجابی ذبان وہ ذبان ہے جو پوری دنیا میں بولی بھی جاتی ہے اور لکھی بھی جاتی ہے ہمیں اپنے کلچر کی قدر کرنی چاھیے میں آج بہت افسوس اور دکھ سے بات کررہا ہوں کہ ہم اپنا کلچر بولتے جارہے ہیں اور ہم نے انگریز کا بنایا ہوا کلچر اپنے بچوں میں شفٹ کررہے ہیں ہم اپنی مادری ذبان کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو انگلش کی تعلیم دے رہے ہیں ہم دھیرے دھیرے اپنے کلچر سے دور ہوتے جارہے ہیں ہمیں چاھیے کہ ہم اپنے کلچر کو اپناہیں اور اپنے بچوں کو اپنی مادری ذبان سکھاہیں تاکہ ہماری آنے والی نسل کو اپنے کلچر کا پتہ چل سکے