کراچی :  کراچی کی کرائم رپوٹر صحہ خان کے والد متحرم الحاج حکیم محمد ادریس چشتی رحمتہ اللہ علیہ اس دنیا فانی سے پردہ کر گے اللہ تعالی انکی مغفرت کریں انکے درجات بلند کریں آمین بی بی سی نیوز ایچ ڈی  کی ٹیم کرائم رپوٹر صحہ خان کے والد متحرم کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں تعزیت اور اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل کی توفیق عطاء فرمائے