جیکب آباد ( سومرو بی بی سی) ائر پورٹ تھانہ پہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ترقی پانی والوں کو بیج اور پھولوں کی ھار پہنائی گئی بی بی سی کی مطابق ایس ایس پی سمیر نور چنہ کے احکامات کی تحت ائر پورٹ تھانہ کی ایس ایچ او طارق حسین جھلن کی نگرانی میں ایک پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں ترقی پانی والے ای ایس آئی سے سب انسپیکٹر خالد حسین دستی اور ھیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نثار احمد سومرو ائر پورٹ تھانہ کی ایس ایچ او طارق حسین جھلن اور ھیڈ محرر انور بنگلانی نے ترقی پانی والوں کو بیج اور پھولوں کی ھار پہنا کر مبارک باد دی اور پروگرام میں شریک مہمانوں کا کہنا تھا کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ترقی پانی اہلکاروں میں عوام کی بڑی امیدیں ہیں اپنا فرضِ ایمانداری سے ادا کریں گے