جیکب آباد ( سومرو بی بی سی) ٹھل کی گاؤں باھو کوسہ مکینوں اور قومی عوامی تحریک کے جانب سے برسات متاثرین کے بحالی اور ایمبولینس سروس ڈلیوری ھوم اور آرو پلانٹ نہ ہو نے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک قومی عوامی تحریک کے ناصر کنڈرانی۔ علی وفا بروھی شبیر احمد ڈومکی معشوق علی جکھرانی آکاش کنڈرانی نور محمد اور اختر ڈومکی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی کے ایم پی اے ڈاکٹر سھراب سرکی صرف اپنے گاؤں تک محدود ہیں ہمارے گاؤں میں سہولت کا فکدان ہے نہ ایمبولینس سروس نہ ڈلیوری ھوم کے سھولت نہ آرو پلانٹ پی پی پی کے ایم پی اے سھراب سرکی اور سندھ حکومت کی خلاف زور دار ناری بازی کی کئ اور چتا دیا گیا کہ ہمارے جائز مطالبات حل نہیں کئ گئ تو جلد لانگ مارچ کا اعلان کیا جائے گا