گوجر خان( عزت اللہ  ) زرین خان کے والد محترم آبائی قبرستان میں سپرد خاک پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے جنرل سیکریٹری زرین خان،کمال خان،گل زمین خان،جمال خان کے والد محترم اور سینئر صحافی قدیر خان کے ماموں حاجی جلال دین خان کو ان کے آبائی قبرستان ہاؤسنگ سکیم نمبر 2 میں سپرد خاک کر دیا گیا نمازِ جنازہ میں ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری جاوید کوثر پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹس کے بانی صدر ڈاکٹر عتیق فرہاد،پوٹھوہار پریس کلب کے صدر احمد نواز کھوکھر سابق صدور عامر وزیر ملک اورخان لیاقت،سابق چیئرمین ایگزیکٹو باڈی راجہ اسد محمود عہدیداران و ممبران شہزاد احمد قریشی،مرزا رفعت محمود،راجہ ضیاء الحق ،ملک نصیر ،طلعت سیال،احمد فاروق اعوان ،راجہ شفقت علی خان،مرزا مبشر،ملک راشد،عامر قریشی،شہزادہ ارباب اعجاز،ازرم خیام،راجہ فیصل،ملک اسد، ،ملک جاوید چوہدری عامر مقبول،راجہ ظفر اقبال،ملک محمد خورشید، شیخ صلاح الدین،چوہدری محبوب جٹ ،سخاوت مغل، عبدالستار نیازی،ڈاکٹر وقار بٹ ، چوہدری عامر اقبال،کاشف نوشاہی عامر لطیف بھٹہ، سمیت کثیر تعداد میں صحافیوں، تاجروں،سیاسی کارکنوں اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی،