شکارپور: روزنامہ کرائم میل ملتان پاکستان کے ایڈیٹر سعید احمد پٹھان کے کزن اور سسر ڈاکٹر آغا دین محمد پٹھان کا رضائے الاہی سے انتقال ہوگیا ہے جس کی جنازہ نماز آج رات 9:00 بجے کڑی نواب خان شکارپور میں ادا کی جائے گی۔