عید پر جناح پارک ملتان بند، شہری سستی تفریح سے محروم ، عوام کا شدید احتجاج
bbc news urdu نے Monday، 23 March 2026 کو شائع کیا.
ملتان : عید کے موقع پر جناح پارک شاہ رکن عالم کالونی ملتان کی بندش پر عوام سستی تفریح سے محروم ہو گئی عید پر جناح پارک کو
بند کیا جانا عوام کو بھی سمجھ سے بالاتر ہے حالانکہ جناح پارک کے جھولے ہر لحاظ سے چیک کرائے جا چکے ہیں جناح پارک جو کہ ملتان سمیت جنوبی پنجاب کا سب سے اہم پارک ہے اسے عید پر کھولا جائے عوام و سماجی حلقوں نے کمشنر ملتان عامر کریم خان ، ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن سے مطالبہ کیا ہے کہ جناح پارک کو فوری طور پر کھولا جائے کمشنر ملتان عامر کریم خان خود عوام کو بہتر تفریحی سہولیات مہیا کر رہے ہیں اور ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن پارکوں کی حالت کو بہتر کر چکے ہیں انہیں چاہیے کہ جناب پارک کو فوری کھولنے کے احکامات دیں تاکہ عوام بہتر تفریحی سہولیات سے استفادہ کر سکیں ۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 571
Visit Yesterday : 475
This Month : 5244
This Year : 53080
Total Visit : 158068
Hits Today : 6806
Total Hits : 707793
Who's Online : 7




















