ممبر قومی اسمبلی و چیف وہپ اپوزیشن ملک محمد عامر ڈوگر ، بیرسٹر ملک عثمان ڈوگر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملک نیاز جکھڑ کے انتقال پر تعزیت
bbc news urdu نے Wednesday، 18 March 2026 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر ممبر قومی اسمبلی و چیف وہپ اپوزیشن ملک محمد عامر ڈوگر ہبیرسٹر ملک عثمان ڈوگراور دیگر پارلیمنٹیرین کے ہمراہ رکنِ قومی اسمبلی ملک اویس جکھڑ صاحب کے والدِ گرامی، سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ مرحوم کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ تشریف لے گئے۔جہاں پا رلیمنٹیرن و عہدیداران ضلع لیہ ، اور معززین موجود تھےاس موقع پر انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی، جبکہ سوگوار خاندان کے ساتھ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرِ جمیل کی تلقین کی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 571
Visit Yesterday : 475
This Month : 5244
This Year : 53080
Total Visit : 158068
Hits Today : 6848
Total Hits : 707835
Who's Online : 6




















